: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28جون(ایجنسی) ریلوے کے مرکزی وزیرسریش پربھو سمیت پانچ لوگوں نے آج راجیہ سبھا کے نئے اراکین کے طور پر حلف لیا۔راجیہ سبھا کے چیئرمین ڈاکٹر حامد انصاری نے ان اراکین کو حلف دلایا
۔ ان میں دو اراکین بی جےپی اور دو تلنگانہ راشٹر سمیتی کے ہیں اورایک وائی ایس آر کانگریس کے ہیں۔